Description

Pak vs bangladesh Asia world cup 2023

 بدھ کو لاہور قذافی اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کے سپر 4 کے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف 24ویں اوور کے اختتام پر پاکستان کا سکور 105/2 ہے۔  پاکستان 194 رنز کے ہدف کا تعاقب کر رہا ہے ۔پاک بمقابلہ بنگلادیش کپ: امام-رضوان جوڑی نے تعاقب جاری رکھتے ہوئے گرین شرٹس کو 100 سے اوپر لے لیا پاکستان کی اننگز   پاکستان کا تعاقب 16 ویں اوور تک جاری رہا لیکن فخر زمان اور بابر اعظم کے بغیر، جو ایک آن پوائنٹ تسکین احمد کے ہاتھوں غیر رسمی طور پر بولڈ ہو گئے۔  لیکن گرین شرٹس ابھی تک تعاقب میں ٹریک پر ہیں، امام الحق اچھی طرح سے سیٹل ہیں اور رضوان احمد ان کی جگہ کپتان ہیں۔  کیا پاکستان ایسی گیند کے ساتھ تعاقب کو برقرار رکھ سکے گا جو رات ڈھلنے کے ساتھ ساتھ زیادہ ٹرن کرتی ہے؟  اوور 16-20  تسکین نے بابر کو ایک ڈیلیوری سے ہٹا دیا جو کم رہی۔  قذافی سٹیڈیم کے ناہموار باؤنس نے دنیا کے نمبر ایک بلے باز کے لیے یہ کر دکھایا۔  رضوان بیٹنگ کے لیے اترے کے طور پر پیسر کی ج...

حیرت انگیز بات

‏گھاس پھوس کے گھروں میں رہ کر' سوکھی روٹی پانی میں بھگو کر کھانے والے گزشتہ 43 سال سے حالت جنگ میں مبتلا افغانستان ان میں ڈالر83.06 روپے کا پنج تارہ طعام گاہوں ( فائیو سٹار ہوٹل) میں دعوتیں اڑانے والے' محلات میں رہنے والے پاکستان میں ڈالر 300 روپے کا! وجہ؟ اس لئے کہ افغانستان ا ن نے بھوک برداشت کرلی! پیٹ پر پتھر باندھ لئے لیکن کسی کے اگے ہاتھ نہیں پھیلایا۔ مقروض نہیں ہوئے! جب کے پاکستان میں ہر آنے والے حکمران نے اپنی عیاشیوں کو پورا کرنے کے لیے' اپنی جیبیں بھرنے کےلئے قرض پر قرض لیتے گئے! گزشتہ روز ان افغانستان نے پشتو میں کانفرنس کر کے دنیا پر ثابت کیا ہے کہ وہ ایک غیور قوم ہے۔ دنیا کی 350 زبانوں میں غیور افغانستان کی پشتو تقریر کا ترجمہ کیا گیا! جب کہ پاکستان 75 سال سے انگریزی بولنے والے ارباب اقتدار کی عالمی سطح پر انگریزی میں خطاب کو کتنی دنیا نے اہمیت دی ؟ افغانستان نے پشتو بول کر دنیا کی دو عالمی طاقتوں کو ٹھکانے لگا دیا! اپ کی "بین الاقوامی زبان" میں عبور کو صرف پاکستان کو جہالت' بد عنوانی' بد امنی ' لاقانونیت' غربت' مہنگائی' معاشرتی تفریق' قومی احساس کمتری کے مہیب اندھیروں ہی میں دھکیلا ہے اور تو کچھ نہیں کیا!

Comments