Description

Pak vs bangladesh Asia world cup 2023

 بدھ کو لاہور قذافی اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کے سپر 4 کے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف 24ویں اوور کے اختتام پر پاکستان کا سکور 105/2 ہے۔  پاکستان 194 رنز کے ہدف کا تعاقب کر رہا ہے ۔پاک بمقابلہ بنگلادیش کپ: امام-رضوان جوڑی نے تعاقب جاری رکھتے ہوئے گرین شرٹس کو 100 سے اوپر لے لیا پاکستان کی اننگز   پاکستان کا تعاقب 16 ویں اوور تک جاری رہا لیکن فخر زمان اور بابر اعظم کے بغیر، جو ایک آن پوائنٹ تسکین احمد کے ہاتھوں غیر رسمی طور پر بولڈ ہو گئے۔  لیکن گرین شرٹس ابھی تک تعاقب میں ٹریک پر ہیں، امام الحق اچھی طرح سے سیٹل ہیں اور رضوان احمد ان کی جگہ کپتان ہیں۔  کیا پاکستان ایسی گیند کے ساتھ تعاقب کو برقرار رکھ سکے گا جو رات ڈھلنے کے ساتھ ساتھ زیادہ ٹرن کرتی ہے؟  اوور 16-20  تسکین نے بابر کو ایک ڈیلیوری سے ہٹا دیا جو کم رہی۔  قذافی سٹیڈیم کے ناہموار باؤنس نے دنیا کے نمبر ایک بلے باز کے لیے یہ کر دکھایا۔  رضوان بیٹنگ کے لیے اترے کے طور پر پیسر کی ج...

آئیس کا نشہ زندگی نہیں موت ھے

‏ائس کا نشہ اتنا گھٹیا ترین ہوتا ہے جس کو کرنے کے بعد ماں بہن بیٹی بھائی باپ کسی بھی رشتے کی تمیز نہیں رہتی اور یہ نشہ ہمارے ہرنولی شہر میں ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں بالکل عام ہے ماشاءاللہ تقریبا 70 پرسنٹ نوجوان لڑکے ائس کا نشہ کر رہے ہیں نہ جانے قانون نافذ کرنے والے ادارے کیوں خاموش ہیں حالانکہ جو پیتے ہیں وہی بیچتے ہیں کیونکہ یہاں پر کوئی اتنا سیٹ تو نہیں جو روز بغیر پیسوں کے نشہ کرے خدا کے لیے اگر ہرنولی کے لوگ خود کو مسلمان سمجھتے ہیں اس پوسٹ پر توجہ دیں یہ 10 20 روپے لے کر ہرنولی کی صحافت کرنے والے لوگ ایسی پوسٹ نہیں لگائیں گے اگر اپ ان کو جو صحافی بنے پھرتے ہیں 10 20 روپے دیں تو وہ ہر بری چیز کی لائف چلا دیں گے یہ ایک تلخ حقیقت ہے مجھے اس پوسٹ کی کسی صحافی سے یا کسی شہر کے بندے سے معذرت کرنے کی ضرورت نہیں اپ شہر والوں کو اگاہ کر دیا ہے اگے اپ کی مرضی

Comments

Post a Comment